the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


 حیدرآباد ۔25جون (اعتماد نیوز) بی ۔ ایڈ میں داخلہ کے لئے اہلیتی امتحان ایڈ سیٹ کے نتائج کا آج اعلان عمل میں آیا ۔ محکمہ اعلی تعلیم کے چیرمن



پاپی ریڈی نے نتائج کو جاری کیا ۔ انہوں نے کامیابی کی شرح 99.04 فیصد بتایا ۔ انہوں نے کہا کہ کامیاب امیدواروں کے لئے بہت جلد کاؤنسلنگ کا اعلان عمل میں آئیگا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.